آخری وقت میں چل پھر نہیں سکتے تھے ۔۔ لیجنڈری اداکار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی مانے جانے والے سینئر اداکار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے۔ ان کے مداحوں پر یہ خبر بم بن کر گری کے اچانک انہیں کیا ہوا جو یہ انتقال کر گئے۔

خاوند کے انتقال پر اہلیہ سلیمہ ہاشمی نے بتایا کہ ان کے شوہر گزشتہ 15 سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھے اور بستر تک محدود ہو گئے تھے۔ جس کی وجہ سے چل پھر نہیں سکتے تھے۔ اب ان کے اداکار بیٹے عدیل ہاشمی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔

یاد رہے کہ انہوں نے پاکستان میں ٹی وی کے ابتدائی دور میں شعیب ہاشمی کے یہ پروگرام زبردست مقبول ہوئے تھے جن میں اکڑبکڑ، سچ گپ، ٹال مٹول اور باؤ ٹرین سر فہرست ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں درس و تدریس سے بھی وابستہ رہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.