عدل و نصاف کسی بھی ملک کا اہم کردار ہوتا ہے جس کہ ملک میں نظام انصاف پر اعتماد کو برقرار رکھے ہوئے ہوتا ہے۔
مگر ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں چیف جسٹس کو ہی عہدے سے ہٹا دیا۔
آج کل خبروں میں رہنے والے ملک اور روس کے پڑوسی یوکرائن سے اب یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ ریاست کی جانب سے ہیڈ آف یوکرائن چیف جسٹس کو عہدے سے ہٹا کر گرفتار کر لیا ہے۔
چیف جسٹس وسیوولود نیازیو پر کرپشن کا الزام تھا اور اسی الزام کی بنا پر نسدسد کرپشن اتھارٹی کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کیا گیا تو انکشاف یہ بھی ہوا کہ ملک کے چیف جسٹس نے رشوت کے عوض بھی کام کرنا شروع کر دیا تھا۔
دوسری جانب انسداد کرپشن پراسیکیوٹر آفس کے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے ٹاپ ججز بھی اس وقت تحویل میں ہیں، جن پر رشوت کے حوالے سے شکوک وشبہات ہیں، تاہم اشارہ نوٹس آف سسپشن کا انتظار کر رہا ہے۔