’عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کریں گے‘ بھارتی اداکار کا دعویٰ

image

بھارتی اداکار اور فلموں پر تبصرہ کرنے والے کمال آر خان نے پیش گوئی کی ہے کہ عامر خان جلد بیٹی کی عمر کی لڑکی سے شادی کریں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عامر خان اپنی بیٹی کی عمر کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عامر خان فلم دنگل کے زمانے سے فاطمہ ثنا شیخ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

Breaking News:- Aamir Khan is going to get married with his daughter’s age Fatima Sana Shaikh soon. Aamir Khan is dating Sana from the time of their film .

— KRK (@kamaalrkhan)


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts