روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔
روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔
یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.