پاک ویسٹ انڈیز سیریز ایک ماہ آگے بڑھانے کا امکان

image

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز ایک ماہ آگے بڑھانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 2024 کے پیش نظر ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جاسکتی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ویسٹ انڈیز سیریز آگے بڑھا دی جائے،اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ سے پی سی بی بھی جلد رابطہ کرے گا۔

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ اور 3 ٹی ٹوئنٹی فروری مارچ میں کھیلنے ہیں جبکہ پی ایس ایل بارہ فروری سے 10 مارچ تک کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.