پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

image

پاک روس تجارت میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روس سے پیٹرول کے بعد ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی۔

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ کے10 کنٹینرطورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ دس ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی ہے۔

روس سے ایل پی جی درآمد کرنے کا معاہدہ رواں سال جنوری میں ہوا تھا، حکام کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں ایل پی جی کے نئے نرخوں کا تعین کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.