بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ اس اضافے کی وجہ روپے کی اہمیت میں کمی بتائی گئی ہے
نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے سے فی یونٹ کی بنیادی قیمت 29 روپے 78 پیسے ہوجائے گی۔
حالیہ اضافے کے بعد بجلی کے ایک یونٹ کک قیمت اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرسکتی ہے کو کہ اس وقت 45 روپے تک ہے۔