کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت تبدیلی دیکھی گئی ،اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 131 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،کاروبارکے دوران انڈیکس 45 ہزار 199 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔