عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

image

پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اوپرچلی گئیں ایک نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل قیمت میں 1 فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی قیمتیں 2فیصدتک بڑھی ہیں۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62 ڈالر52 سینٹس میں فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59ڈالر54سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری طرف گیس کی3 ڈالر55 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت جاری ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.