انٹر بینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 25 پیسے کا ہوکر 300 کے قریب پہنچ چکا ہے۔
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 2 روپے سے بڑھ کر 306 روپے ہوگیا تھا۔