معروف ریڈیو ، ٹی وی اور اسٹیج اداکار نثار قادری انتقال کر گئے

image

ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار نثار قادری انتقال کر گئے۔

نثار قادری کی نماز جنازہ آج عیدگاہ گراؤنڈ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ ان کی عمر 82 برس تھی ،نثار قادری کچھ عرصہ سے بیمار تھے، انہوں نے سوگواران میں بیوہ، 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔

معروف اداکارہ ارمینہ خان کے والد انتقال کرگئے

نثار قادری نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے 1966ء میں کیا تھا ، انہیں 2016 میں ان کی خدمات پر صدارت تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts