کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے اموات بڑھ کر 36 ہو گئیں

image

بگوٹا۔15جنوری (اے پی پی):کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے اموات بڑھ کر 36 ہو گئیں ہیں ۔ ٹی آر ٹی کے مطابق حکام نے بتایا کہ شہر میڈیلن اور کیوبڈو کو ملانے والی شاہراہ عارضی طور پر بند ہوگئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے کا یہ واقعہ مسلسل جاری بارشوں کے باعث پیش آیا۔ امدادی کارکنوں کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.