صومالیہ ، موغادیشو میں خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک

image

موغادیشو۔17جنوری (اے پی پی):صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔

ٹی آر ٹی کے مطابق موغادیشو کے علاقے ہماروینے میں واقع ایک کیفےٹیریا میں خود کش جیکٹ میں ملبوس حملہ آور نے خود کو اڑا دیا جس سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے،حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.