وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چنیوٹ سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی اور ان کے ساتھیوں کی ملاقات

image
اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چنیوٹ سے ممبر صوبائی اسمبلی مولانا الیاس چنیوٹی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔وزارت بحری امور کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزارت بحری امور اسلام اباد میں ہونے والی ملاقات میں حلقہ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز پر بات چیت ہوئی ۔مولانا الیاس چنیوٹی اور دیگر دوستوں نے قیصر احمد شیخ کو وزارت ملنے پر مبارک باد پیش کی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.