نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کا مطالعاتی دورہ

image

پیرس ۔24مئی (اے پی پی): نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے جمعہ کو یہاں فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کا مطالعاتی دورہ کیا۔

پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ کی” ایکس” پر پوسٹ کے مطابق فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور مشن ٹیم نے کورس کے شرکاء کو بالخصوص پاک۔ فرانس تعلقات کے بارے میں بریفنگ دی اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ ترقی اور اسلوب حکمرانی سے متعلق امور مطالعاتی دورے کا محور ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.