عید کے دوسرے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

image

عید الاضحی کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں ہوں گی جبکہ عید کے تیسرے روز بارشوں کا سلسلہ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں پہنچ جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی مجھے بنادیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی، چاہت فتح علی خان

ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارشیں اس سال جون کے آخری ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے، جون کے آخری تین دنوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ملک میں بارشوں کے باعث ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ بھی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.