سیدجنید اخلاق وفاقی وزارت تعلیم کے نئے ترجمان مقرر

image
اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے سید جنید اخلاق کو وزارت کا نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابقسید جنید اخلاق کو وزارت کا نیا ترجمان جبکہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت تعلیم عمارہ کو نائب ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.