بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کا سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ میں ریفریشمنٹ کا اہتمام، خصوصی سٹال لگایا گیا

image

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی): پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیلجیئم کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ 20کلومیٹر آف برسلز(دوڑ کے مقابلے) کے شرکا کی تواضع کے لئے ریفرشمنٹ سٹال لگایا۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سامجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیلجیئم کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ 20کلومیٹر آف برسلز(دوڑ کے مقابلے) کے شرکا کی تواضع کے لئے ریفرشمنٹ سٹال لگایا اور شرکاء کو پانی کی بوتلیں اورریفرشمنٹ کا سامان تقسیم کیا۔ اعزازی ریفریشمنٹ اسٹال کے اہتمام کے خیر سگالی اقدام کو بے حد سراہا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.