روسی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

image

ریاض ۔7جون (اے پی پی):روس سے تعلق رکھنے والے عازمین کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا جن کی تعداد 200 ہے۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق مطوفی کمپنی (اشرقت) کے ذمہ دار کا کہنا تھا کہ روس سے پہنچنے والے 200 عازمین کے پہلے گروپ کا استقبال کیا۔

پہلے گروپ کے ساتھ ہی روسی عازمین حج کی مملکت آمد کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہو گیا۔مطوفی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین محمد ماجنی نے وضاحت کی کہ اس سال روسی عازمین کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ جائے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.