شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس مسجد الحرام میں نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے

image

مکہ مکرمہ۔10جون (اے پی پی):مکہ مکرمہ کی مذہبی امور کی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے اور مسجد الحرام میں عید کا خطبہ دیں گے۔ شیخ ڈاکٹر خالد المحنا مدینہ میں نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے اورمسجد نبوی میں عید کا خطبہ دیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.