مکہ سول ڈیفنس کا جبل الرحمہ ہسپتال میں آگ بجھانے کی فرضی مشقوں کا نعقاد

image
مکہ۔10جون (اے پی پی):مکہ سول ڈیفنس کی جانب سے جبل الرحمہ ہسپتال میں فرضی مشکوں کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ سول ڈیفنس نے حج کے دوران عازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مشقوں کا انعقاد کروایا۔

مشقوں میں شہری تحفظ کو یقینی بنانا اور حقیقی آگ لگنے کی صورت میں امدادی منصوبوں کو فوری طور پر نافذ کرنا شامل ہے، اس کے علاوہ ریسکیو اور فائر فائٹنگ ع ٹیموں کی جوابی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ان کے تعاون کا بھی تجربہ کیا گیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.