لاوڈرہل میں شدید بارش، امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ متاثر ہونے کا خدشہ

image

فورٹ لاوڈرہل میں صبح سویرے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلسل بارش سے امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات نے آج دن بھر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ

مسلسل بارش ہوتی رہی تو امریکہ اور آئرلینڈ کے میچ کا ٹاس ہونا بھی ممکن نظر نہیں آرہا،دونوں ٹیمیں تاحال ہوٹل میں موجود ہیں۔

بارش سے میچ متاثر ہوا تو پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیگی،میچ بغیر نتیجہ رہنے کی صورت میں امریکہ مزید 1 پوائنٹ حاصل کرکے سپر ایٹ رائونڈ میں کوالیفائی کرجائیگا۔

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے مونس الٰہی کیخلاف ضمنی چالان داخل کر ادیا

گروپ اے سے بھارت کی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے،پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 16 جون کو آخری کسی اہمیت کا حامل نہیں رہے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.