پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر

image

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

امریکا اورآئرلینڈکامیچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا،امریکا اور آئرلینڈکو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.