پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

image

پاکستان کرکٹ ٹیم نےرینکنگ کی بنیاد پر آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

قومی ٹیم کو اب ٹی 20ورلڈکپ 2026کیلئے کوالیفائرراؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان کے ساتھ نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نےٹی 20انٹرنیشنل رینکنگ کے باعث کوالیفائی کر لیا۔میزبان کے طور پر بھارت اور سری لنکا نے بھی آئندہ ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ،بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرلیا

امریکا میں سپرایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنیوالی سات ٹیمیں افغانستان، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، امریکا، بنگلادیش، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ بھی کوالیفائی کرگئیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.