زندگی میں پہلی بار کسی پر دل آٹھویں جماعت میں آیا تھا، ہانیہ عامر

image

معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے پہلے کرش اور دل ٹوٹنے کے تجربے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

اداکارہ نے زندگی کے پہلے کرش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا زندگی میں پہلی بار کسی پر دل آٹھویں جماعت میں آیا تھاجبکہ ہانیہ نے شو کے دوران اپنے پہلے کرش کے نام سے متعلق پوچھے گئے سوال کو ہنسی میں ٹال دیا۔

اگر آپ ریاست کے مفادات کےساتھ کھیلیں گے تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، احسن اقبال

ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ ہاں میرا دل بھی ٹوٹا ہے مگر میں ایسی صورتِ حال میں کچھ نہیں کرتی، دل دکھتا ہے، حیرانی بھی ہوتی ہے مگر بس میں زندگی میں آگے بڑھ جاتی ہوں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.