اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل  کرتے ہوئے انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

عدالت عالیہ میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ انجم عقیل درخواست میں استعمال کئے گئے الفاظ کی وضاحت نہ کر سکے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

عدالت عالیہ نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ انجم عقیل خان ہر سماعت پر حاضری یقینی بنائیں، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.