ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے شریک موجد چل بسے

image

انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا، انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں استعمال کیا گیا تھا۔

افغان کرکٹر پر میچ میں تاخیر کیلئے’’فیک انجری‘‘کا الزام لگ گیا

2001 میں اسے آئی سی سی  نے باضابطہ طور پر اپنایا تھا۔ 2014 میں، اس کا نام بدل کرDuckworth-Lewis-Stern method رکھ دیا گیا۔

ڈک ورتھ اور لیوس دونوں کو جون 2010 میں ایم بی ای سے نوازا گیاتھا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.