نئے مالی سال کےپہلےروز بینکوں میں چھٹی کا اعلان

image

اسٹیٹ بینک یکم جولائی بروز پیرکو بینک ہالیڈے کی بنا پربند رہے گا۔

تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک بھی عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

پٹرولیم لیوی میں اضافے کے خبروں کی تردید

بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

واضح رہے ہفتہ ، اتوار بینکوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیاں ہوتی ہیں ، پیر کی چھٹی ملا کر کل 3 دن بینک بند رہیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.