ویرات اور انوشکا کے جہاز کی کیا قیمت ہے.. بھارت میں کن کھلاڑیوں کے پاس ذاتی جہاز ہے؟ جانیں ان کی چونکا دینے والی قیمت

image

اکثر پاکستانی کھلاڑیوں کو شاہانہ طرز زندگی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ اس حوالے سے بھارتی کرکٹرز بھی کچھ کم نہیں. البتہ یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ بھارتی کھلاڑی کھیل پر توجہ بھی دیتے ہیں. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بھارت میں کس کھلاڑی کے پاس ذاتی جہاز ہے اور اس کی قیمت کیا ہے.

بھارت کے سابق کرکٹر اور آل راؤنڈر کپل دیو کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے سب سے پہلے ذاتی جہاز خریدنے کی روایت ڈالی. کپل دیو کے پرائیویٹ جیٹ کی قیمت تقریباً بھارتی 110 کروڑ روپے ہے.

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے تو کیا ہی کہنے. ان کے پاس بھارتی کھلاڑیوں میں سب سے مہنگا ترین پرائیویٹ جیٹ ہے جس کی قیمت 250 کروڑ ہے.

حال ہی میں ذاتی زندگی کے حوالے سے خبروں کا حصہ بننے والے ہاردیک پانڈیا کے پاس 40 کروڑ کا پرائیویٹ جیٹ ہے.

ایم ایس دھونی کے پاس 110 کروڑ کے پرائیویٹ جیٹ کے علاوہ بائیک کلیکشن اور شاندار کار ہے. ان تمام چیزوں کی کل قیمت تقریباً 400 کروڑ ہے.

ویرات کوہلی اور انوشکا کے پاس 120 کروڑ کا پرائیویٹ جیٹ موجود ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.