خلیل الرحمان قمر اغوا،تاوان لیکر چھوڑ دیا گیا

image

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سندر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ خلیل الرحمان کے بیان پر درج کرلیا،مقدمے کے متن کے مطابق  آمنہ نامی خاتون نے فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، گھر پہنچنے پر مسلح افراد نے واردات کی اور اغوا کرلیا۔

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل 22 جولائی سے شروع ہو گا،پی ڈی ایم اے

ملزمان مارپیٹ کرتے رہے اور مختلف جگہوں پر گھومتے رہے،ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے رشتے داروں سے پیسے منگوانے کا کہا۔

ملزمان نے موبائل، گھڑی اور نقدی چھینی، اے ٹی ایم کارڈ سے اڑھائی لاکھ سے نقدی ٹرانسفر کی،ملزمان آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر ویران جگہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.