ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ، پاکستان نے نیپال کو ہرادیا

image

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔

نیپال نےمقررہ20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے،پاکستان نے مقررہ ہدف 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

گلوبل ٹی20لیگ،بابراعظم،محمد رضوان اورشاہین آفریدی کواین او سی جاری نہ کرنےکافیصلہ

سعدیہ اقبال نے عمدہ بالنگ کی اورایک ہی اوور میں دو وکٹیں حاصل کیں،گل فیروزہ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی نصف سنچری بنائی،منیبہ علی 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ منگل کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے پاکستان کو پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.