چھت ہو یا دیوار، اب نہیں ٹپکے گی.. صرف 100 روپے میں چھت ٹپکنے کی مصیبت سے جان چھڑائیں

image

مکان کی تعمیر نئی ہو یا پرانی، ایک بار بارش ہونے کے بعد اس کی حقیقت سامنے آجاتی ہے. کیونکہ بارش میں چھتوں اور دیواروں پر دراڑیں پڑ جاتی ہیں جن سے پانی ٹپکنے لگتا ہے. اس کے علاوہ نمی کے داغ بھی ہمیشہ کے لئے رہ جاتے ہیں. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو اس مسئلے سے صرف 100 روپے میں چھٹکارا پانے کی تدبیر بتائیں گے.

بازار سے 100 روپے کا تارکول لے لیں. یہ کالے پتھر کی شکل میں ملے گا. اب اس کو چھت پر کسی چھوٹے سلینڈر پر دیگچی رکھ کر پگھلا لیں اور احتیاط سے چھت کی دراڑوں پر ڈال دیں.

تارکول گاڑھا مادہ ہوتا ہے جو کہ دراڑوں پر فوری چپک کر سوکھ جائے گا. یہ دراڑوں کو بند کردے گا جس کی وجہ سے چھت سے کمروں میں پانی گرنا بند ہوجائے گا.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.