صبا فیصل کی خالہ انتقال کر گئیں

image

سینئر اور مشہور اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کر گئیں. صبا فیصل نے انسٹاگرام اسٹوری میں خالہ کے انتقال کی اطلاع دی۔

صبا فیصل نے مرحومہ خالہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ "میری پیاری خالہ کا انتقال ہوگیا ہے برائے مہربانی ان کے لئے سورہ فاتحہ پڑھیں"

جبکہ ان کی ایک اور اسٹوری سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری خبروں کے مطابق صبا فیصل کی خالہ کا سیالکوٹ میں ایک بیوٹی پارلر ہے.


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts