ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

image

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےاپنے چاہنے والوں کےلیے نئی تصاویر شیئر کردیں۔ انہوں نے یہ تصاویراپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر پوسٹ کی ہیں۔

ثانیہ مررزا اپنے مداحوں کو خود سے جڑے رہنے کے لیے اپنے معمولات اورسرگرمیوں سے انہہیں پوسٹ اور ویڈیوز کے ذریعے باخبر رکھتی رہتی ہیں۔ ان کے مداح بھی ان کی اپ ڈیٹس کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں ۔ اور کافی دلچسپی لیتے ہیں۔

حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو، فیملی، فرینڈز اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ کے عنوان سےپوسٹ کی گئیں ہیں

تصاویر کے ان سلسلے میں ٹینس اسٹار خاص طور پرکافی فریش اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ اور انہوں نے اپنی فیملی کےساتھ گذارےہوئے خوشگوارلمحات کو کیمرےکی آنکھ میں قید کرلیا ہے۔

ایک تصویر اذہان کی اپنی ماں سے گلے ملتے ہوئے ہے۔ جودونوں کے درمیان قربت اور محبت کاواضح اشارہ دیتی ہے۔

اپنے بیٹے اذہان، بہن انعم مرزا اور بیٹی کے ساتھ لولی پاپ کھا رہی ہیں، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ان کا خاندان پیار اور محبت کی خوبصورت زنجیر میں مضبوطی سے جکڑا ہوا ہے۔اور وہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ اپنی فیملی کو بھی وقت دیتی ہیں اور خوب انجوائے کرتی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.