اداکار عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات

image

کربلا میں موجود پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیراعظم  محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی ہے۔

انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے عراق کے وزیرِاعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی۔

عمران عباس نے لکھا کہ ‘میں وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی اور عراقی میڈیا اتھارٹی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ مجھے بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔ مسلسل دوسرے سال عراق میں سالانہ ’اربعین‘ میں شرکت کرنے اور  پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔’

چہلمِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ زائرین کی کربلا آمد


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts