عامر خان کی انداز اپنا اپنا کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں

image

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی اگلی فلم میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا پلاٹ انداز اپنا اپنا اور عشق بلاک بسٹر کامیڈی فلموں جیسا ہوگا۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان ہلکی پھلکی اور مزاحیہ فلم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں۔

فیصل قریشی سے دس بارہ سال بڑی ہوں، اہلیہ کا مداح کو کرارا جواب

ذرائع کے مطابق اداکار اپنی نئی کامیڈی فلم کے لیے انداز اپنا اپنا کے ہدایتکار راجکمار سنتوشی کے ساتھ کام کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts