آئی جی بلوچستان تبدیل، معظم جاہ انصاری کو تعینات کردیا گیا

image

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف زرداری نے آئی جی بلوچستان کیلئے نئی ذمہ داریوں پرنیک خواہشات کا اظہارکیا۔

صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مؤثر اقدامات لینے کی ضرورت پر زور دیا۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts