شہریار صدیقی کس سے شادی کرنے جارہے ہیں؟ سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں

image

شہریار منور ایک ٹیلنٹڈ پاکستانی اداکار ہیں۔ ان کے ہٹ ڈراموں کی فہرست میں ’زندگی گلزار ہے‘، ’میرے درد کو جو زبان ملی‘، ’کہی ان کہی‘، ’آسمانوں پر لکھا‘، ’زندگی گلزار ہے‘، ’پہلی سی محبت‘، ’کچھ ان کہی‘ اور ’رد‘ شامل ہیں۔ شہریار منور کے نئے ڈرامہ سیریل ’اے عشق جنون‘ کا بھی حصہ ہیں ۔ اداکار جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شہریار منور دسمبر 2024 میں خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماہین صدیقی سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ماہین صدیقی اپنے ہٹ ڈراموں جیسے دوریاں، اگر اور دوبارہ کے لیے جانی جاتی ہیں۔

ان کی شادی کی خبر صحافی عرفان الحق نے شیئر کی تھی۔ عرفانستان کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ یہ ہے.

فی الحال دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی ہے نہ ہی اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید نہیں کی ہے۔ تاہم، وہ ایک دوسرے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی فعال ہیں۔

مداحوں نے کمنٹس سیکشن میں ان کی ہونے والی دلہن کے لیے ماہین صدیقی کے نام کی پیش گوئی بھی کی اور اداکاروں کو پیشگی مبارکباد بھی دی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.