رات گئے ایک قومی نشریاتی ادارے پر اپنے خطاب کے دوران جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا کہ ’یہ اقدام ملک کو شمالی کوریا کی کمیونسٹ قوتوں سے بچانے اور ریاست مخالف عناصر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے۔‘
- خصوصی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے دھرنوں میں ’قانون پامال کرنے والوں‘ کو سخت سزا دینے کے احکامات جاری کیے۔
- اڈیالہ جیل میں عمران خان نے اپنے وکلا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکُنان پر ہونے والے مظالم کے خلاف شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے۔‘
- لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کے بعد درج ہونے والے مقدمے میں نامزد سات افراد کو منگل کے روز بے گناہ قرار دے دیا گیا۔
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- اسرائیل کا لبنان کے جنوبی حصے پر ’جوابی حملہ‘، لبنانی وزارت صحت نے نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ: ’اور کوئی چارہ نہیں تھا‘، صدر یون سوک یول