منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قراردادیں منظور کرتے ہوئے اسرائیل سے مطلبہ کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے یہودی آبادکاروں کو نکالا جائے اور سردی سے سے قبل غزہ میں خوراک اور دیگر امدادی سامان کی فراہمی کی اجازت دی جائے
- اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا واحد حل دو ریاستی منصوبہ ہے۔
- خصوصی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے دھرنوں میں ’قانون پامال کرنے والوں‘ کو سخت سزا دینے کے احکامات جاری کیے۔
- اڈیالہ جیل میں عمران خان نے اپنے وکلا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکُنان پر ہونے والے مظالم کے خلاف شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے۔‘
- لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کے بعد درج ہونے والے مقدمے میں نامزد سات افراد کو منگل کے روز بے گناہ قرار دے دیا گیا۔
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- اسرائیل کا لبنان کے جنوبی حصے پر ’جوابی حملہ‘، لبنانی وزارت صحت نے نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ