غزہ میں اسرائیلی مظالم کے تازہ اعداد و شمار سامنے آگئے

image

فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی مظالم کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔

عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 گھنٹے میں غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 48 فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ پر اکتوبر 2023ء سے جاری حملوں میں 45 ہزار 484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے آج تک ایک لاکھ 8 ہزار 90 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.