پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

image

سنچورین ٹیسٹ جیتنے کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقا کی کوششیں جاری ہیں۔

پاکستان نے میزبان ٹیم کو 148 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے 86 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنائے ہیں۔

اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ٹیسٹ میچ گزشتہ روز (تیسرے دن) ہی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا تھا۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم نے 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا لیے تھے۔

پاکستان کی ٹیم گزشتہ روز 237 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا۔ قومی ٹیم نے پہلی اننگ میں 211 رنز بنائے تھے جبکہ میزبان ٹیم نے 301 رنز بنا کر برتری حاصل کی تھی۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.