بزنس ریکارڈر گروپ کےڈپٹی چیف ایڈیٹر ارشدزبیری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے

image

بزنس ریکارڈر گروپ کےڈپٹی چیف ایڈیٹرارشدزبیری طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے ہیں۔

ارشد زبیری صحافت میں شعبہ معیشت کے بانیوں میں سے تھے،مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ اور 3 بچے شامل ہیں۔

شدید دھند ،موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا

نمازجنازہ پیر کو دوپہرڈیڑھ بجےمسجدنورالسلام زمزمہ پارک ڈیفنس کراچی میں اداکی جائےگی،ارشد زبیری نے 1973میں امریکا سےمکینیکل انجینئرنگ میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔

ارشد زبیری ایک سےزائد باراے پی این ایس کے جنرل سیکریٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے،وہ پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن کےبانی رکن اورپہلےسیکریٹری جنرل بھی تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.