اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل لڑائی دوبارہ شروع کرنے کا ’حق محفوظ رکھتا ہے‘ اور ڈونلڈ ٹرمپ یہ یقینی بنائیں گے کہ ان کے ملک کے پاس دفاع کے لیے تمام اسلحہ اور بارود موجود ہو۔
- کراچی کے علاقے لیاری سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ پولیس پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرے۔
- مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔
- اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔
’ہم نے مشرقِ وسطیٰ کا چہرہ بدل دیا‘:جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم کا پہلا خطاب