کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن نہ بننے کی وجہ سے مذاکرات ختم کیے گئے، شیخ وقاص اکرم
نوٹیفکیشن کے مطابق مقدمے کا اندراج دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرسیکشن 188کےتحت ہوگا،پابندی دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کےلیےعائدکی گئی ہے۔
پابندی کا فیصلہ ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکےمراسلےکی روشنی میں کیاگیا ہے۔