سردیوں میں جب ہم گیزر استعمال کرتے ہیں تو سب سے زیادہ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ گیزر اسٹارٹ ہی نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس مسئلے کا آج ہم ایسا حل پیش کررہے ہیں جس سے آپ صرف ٥ منٹ میں اپنا گیزر ٹھیک کرسکتے ہیں۔
اس کے لئے آپ سب سے پہلے اپنے انسٹنٹ گیزر کے انگلیٹ پائپ کے اندر سینسر چیک کریں۔ اکثر اوقات سینسر کی خرابی کی وجہ سے گیزر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس کو تبدیل کرنے سے گیزر فوراً اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔
یہ سینسر بازار میں صرف 250 روپے میں آسانی سے مل جاتا ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی مل جاتا ہے۔