دوسرا ٹیسٹ، پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ملتان میں کھیلا جائے گا

image

 دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ کا آغاز صبح 10.30 بجے ہوگا، گزشتہ روزملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 15 رکنی سکواڈ نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

خوبصورتی اور اچھی ڈریسنگ سینئرز سے برداشت نہیں ہوتی، احمد شہزاد

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بالرکاشف علی کوخرم شہزاد کی جگہ شامل کیا گیا ہے، وہ آج  ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود،محمد ہریرہ، بابراعظم، کامران غلام شامل ہیں، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، نعمان علی، ابراراحمد اورسعود شکیل بھی سکواڈ میں شامل ہیں

واضح رہے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.