حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آج رہا کیے جانے والے چار یرغمالیوں کو نامزد کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ چار خواتین کرینہ آریف، ڈینیلا گلبوا، ناما لیوی اور لیری الباگ ہیں۔ انھیں اسرائیل میں قید 180 فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
- بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں موبائل انٹرنیٹ کو بند کرنے کے بعد موبائل فون سروس کو بھی مکمل کو بند کردیا گیا ہے۔
- حماس آج 180 فلسطینی قیدیوں کے بدلے مزید چار یرغمالی رہا کرے گی۔
- امریکہ نے اسرائیل اور مصر کے سوا تمام ملکوں کی امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔
- چینی شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں گذشتہ چھ سے سات ماہ سے سندھ پولیس کی جانب سے تنگ کیا جا رہا ہے۔
جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس آج مزید چار خواتین یرغمالیوں کو رہا کرے گی