حماس کی تحویل سے چار خواتین یرغمالیوں کی اسرائیل واپسی

آئی ڈی ایف نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ’واپس لوٹنے والی چاروں خواتین فوجی ہیںجن میں ڈینیلا گلبوا، لیری ایلباغ، ناما لیوی اور کرینا آریف شامل ہیں۔ اب یہ چاروں یرغمالی آئی ڈی ایف اور شین بیٹ فورسز کے ساتھ سرحد پار کرکے اسرائیلی علاقے میں داخل ہوگئے ہیں۔‘
  • بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں موبائل انٹرنیٹ کو بند کرنے کے بعد موبائل فون سروس کو بھی مکمل کو بند کردیا گیا ہے۔
  • حماس آج 180 فلسطینی قیدیوں کے بدلے مزید چار یرغمالی رہا کرے گی۔
  • امریکہ نے اسرائیل اور مصر کے سوا تمام ملکوں کی امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔
  • چینی شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں گذشتہ چھ سے سات ماہ سے سندھ پولیس کی جانب سے تنگ کیا جا رہا ہے۔

حماس کی تحویل سے چار خواتین یرغمالیوں کی اسرائیل واپسی


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts