چیمپیئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج ہو گا

image

چیمپیئنز ٹرافی کے پاک بھارت کے اہم میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج آغاز ہو گا۔

شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ٹکٹیں آن لائن خرید سکیں گے، دبئی کے وقت کے مطابق شام چار بجے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔

انگلینڈ کو شرمناک شکست،بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کی آفیشل ویب سائٹ سے ٹکٹوں کی فروخت کی جائے گی، دبئی میں شیڈول 4 میچوں کی کم سے کم ٹکٹ 125 درہم مقرر کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.